
حکومت خیبر پختونخوا ٹرانسجینڈر افراد کو معاشرے کا باعزت اور فعال حصہ سمجھتی ہے ،وزیر برائے سماجی بہبود
پیر 5 مئی 2025 21:20
(جاری ہے)
ان گائیڈ لائنز کو تمام متعلقہ محکموں کی مشاورت سے حتمی شکل دی جا رہی ہے اور آئندہ چند دنوں میں ان پر عملدرآمد شروع کر دیا جائے گا۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ ٹرانسجینڈر افراد سے متعلق ایک اہم قانونی مسودہ اسلامی نظریاتی کونسل کو بھی ارسال کیاگیا ہے تاکہ اس پر شرعی رہنمائی حاصل کی جا سکے اور تمام مشاورت کے بعد قوانین کو حتمی شکل دی جائے گی۔
صوبائی وزیر سید قاسم علی شاہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ حکومت خیبر پختونخوا ٹرانسجینڈر افراد کو معاشرے کا باعزت اور فعال حصہ سمجھتی ہے اور ان کی فلاح و بہبود کے لیے عملی اقدامات کا آغاز کر دیا ہے، جن میں مفت تعلیم، صحت کی سہولیات، روزگار کے مواقع اور سیکیورٹی کو اولین ترجیح حاصل ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ایک مربوط نظام کے ذریعے ٹرانسجینڈر کمیونٹی کو قومی دھارے میں شامل کرنے کیلئے پُرعزم ہے اور تمام محکمے اپنے دائرہ کار کے اندر ان تجاویز پر مؤثر عملدرآمد کو یقینی بنائیں گے تاکہ جلد از جلداس مثبت تبدیلی کے نتائج سامنے آ سکیں۔مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.