Live Updates

پاک بحریہ نے بھارتی طیارے کا سراغ لگالیا مسلسل نگرانی کی

بھارتی طیارہ P8Iتھا جس کا پاکستانی نیوی نے 4اور 5مئی کی درمیانی شب سراغ لگایا

پیر 5 مئی 2025 22:25

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 مئی2025ء)پاک بحریہ نے بھارتی طیارے P8Iکا سراغ لگایا اور مسلسل نگرانی میں رکھا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ملکی بحری سرحدوں کی محافظ پاک بحریہ ہر دم چوکس اور تیار ہے، پاکستان نیوی نے 4اور 5مئی کی درمیانی شب بھارتی طیارے P8Iکا سراغ لگایا اور مسلسل نگرانی میں رکھا۔

(جاری ہے)

پاک بحریہ بھارت کی کسی بھی جارحیت کا موثر جواب دینے کیلئے ہمہ وقت تیار ہے۔

Live پہلگام حملہ سے متعلق تازہ ترین معلومات