
آگرہ سینٹرل جیل میں 75 سالہ کشمیری قیدی پراسرار طور پر جاں بحق
پیر 5 مئی 2025 22:40
(جاری ہے)
بھارتی جیل حکام نے دعویٰ کیا کہ یوسف شاہ نے سینے میں درد کی شکایت کی اور ابتدائی طور پراسے جیل کے ہسپتال منتقل کیاگیا۔
حالت بگڑنے پر اسے ایس این میڈیکل کالج ہسپتال لے جایاگیا ، جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔اطلاعات کے مطابق یوسف شاہ جیل میں علاج معالجے اور مناسب خوراک کی عدم دستیابی کی وجہ سے لقمہ اجل بنا ہے۔واضح رہے کہ 2021سے اب تک مقبوضہ کشمیر کے 100کے قریب قیدیوں کو آگرہ سینٹرل جیل منتقل کیا گیاہے۔ اس وقت جیل میں 55کشمیری قید ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکہ کے ساتھ معاہدہ ہوا تو افزدوہ یورینیم بیرون ملک منتقل کردیں گے، حق سے دستبردار نہیں ہوں گے، ایران کا دوٹوک مؤقف
-
حج کے مناسک مکمل کرنے کے بعد 38,206 پاکستانی عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ گئے ، پوسٹ حج مرحلہ کاباقاعدہ آغاز
-
مودی کے تیسرے دور حکومت کے پہلے برس نفرت انگیز جرائم میں اضافہ ہوا ہے، رپورٹ
-
شیخ حمدان کا بغیر کسی پروٹوکول دبئی مال کا دورہ
-
اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کے کئی علاقوں میں جبری انخلا کے نئے احکامات جاری
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی میں روانڈا اور کانگو میں تاریخی امن معاہدہ
-
ایران پر دوبارہ حملے کا امکان ہے، امریکی صدر
-
علاقائی کشیدگی کے باعث سعودی عرب کی فضائی حدود روزانہ 1330 پروازوں کی گزرگاہ بن گئی
-
سعودی عرب نے بڑی مقدار میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی، چار ملزمان گرفتار
-
غزہ میں خوراک کی تلاش موت کی سزا نہیں بننی چاہیے،گوتریس
-
ہم نے ایران میں ہزاروں سینٹری فیوجز تباہ کر دئیے اسرائیلی فوج کا جنگ سے متعلق حتمی بیان جاری
-
پانچ میں سے ایک افغان بھوک کا شکار ہے، اقوام متحدہ کا انتباہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.