
قومی یوتھ کبڈی ٹیم کے چنا کے سلسلہ میں دو روزہ اوپن ایشین سٹائل ٹرائلز کل سے شروع ہونگے
منگل 6 مئی 2025 23:02
(جاری ہے)
گزشتہ روز پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل محمد سرور رانا نے بتایا کہ منتخب ٹیم بحرین میں کھیلی جانے والی تیسری ایشین یوتھ گیمز میں شرکت کرے گی اور قومی یوتھ ٹیم کے چنا کے سلسلہ میں ٹرائلز میں 14 سے 18 سال تک کی عمر اور 70 کلو گرام سے کم وزنی کھلاڑی حصہ لینے کے مجاز ہونگے۔
ٹرائلز میں حصہ لینے والے کھلاڑی اپنے ہمراہ پاسپورٹ سائز سفید یا نیلے رنگ بیک گرانڈ کے دو عدد فوٹو اور نادرا کا اصلی شناختی کارڈ یا ب فارم لائیں. دونوں روز 8 اور 9 مئی کو ٹرائلز صبح نو بجے سے شروع ہونگے اور اوپن ٹرائلز میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں کو کوئی ٹی اے، ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
اسلام آباد یونائیٹڈ کو مسلسل چوتھی اور بدترین شکست
-
اسلام آباد یونائیٹڈ کی پلے آف مرحلے تک رسائی خطرے میں
-
پاک بھارت کشیدگی کے باوجود پی ایس ایل کا میلہ نہیں رکے گا
-
بھارتی کرکٹرشیوالک شرما "ریپ کیس" میں گرفتار
-
گمبھیرکا نیوٹرل مقامات پرہونے والے "پاک بھارت میچز" بھی بند کرنے کا مطالبہ
-
پاکستان سپرلیگ سیزن 10 کے لئے راولپنڈی پولیس نے سیکورٹی و ٹریفک پلان جاری کردیا
-
سکیورٹی خدشات، بنگلہ دیشی بورڈ نے پاکستان کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز کا فیصلہ موخر کر دیا
-
پی ایس ایل، سیکورٹی انتظامات مکمل،چھ ہزارپولیس افسران و اہلکاروں کی تعیناتی
-
بھارتی حریف کو شکست دینے والے پاکستانی باکسر شہیر آفریدی وطن واپس پہنچ گئے ،کراچی ایئر پورٹ پرتپاک استقبال
-
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، پاکستانی کھلاڑیوں کی تنزلی ، بابر اعظم ٹاپ 20 ٹیسٹ بیٹرز کی فہرست سے باہر
-
قومی کرکٹ ٹیم کیلئے نئے ہیڈ کوچ کا اعلان اگلے ہفتے ہونے کا امکان
-
شاہین شاہ آفریدی کی بے رُخی پر سابق کرکٹرز کا بھی شدید ردعمل سامنے آگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.