
افغان غیور ملت کو درپیش سنگین مسائل و مشکلات، ملک اور خطے کی موجودہ سیاسی اور بحرانی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا
منگل 6 مئی 2025 21:55
(جاری ہے)
اجلاس میں 20 مئی کو کوئٹہ میں منعقد ہونے والے پارٹی کے اعلی ترین ادارہ مرکزی کونسل (قومی جرگہ) کا اجلاس پشتون افغان قومی سیاسی تحریک کے عظیم رہنما محترم عبدالرحیم خان مندوخیل کی یاد میں ان کی آٹھویں برسی سے منسوب کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ قومی کونسل کے پہلے سیشن میں محترم عبدالرحیم خان مندوخیل کو ان کے تاریخی رول عظیم قربانیوں اور عظیم قومی خدمات پر زبردست خراج عقیدت پیش کیا جائیگا اور پشتونخوانیپ کے سرباز کارکن بابائے افغان کے متعین کردہ قومی اہداف کے حصول اور قومی ارمانوں کی تکمیل کے عزم کا اعادہ کرینگے۔
قومی کونسل میں آئینی ترامیم اور اہم سیاسی وتنظیمی فیصلے منظوری اور توثیق کیلئے پیش ہونگے۔ کونسل کے اراکین کو بروقت اور بھرپور شرکت کی تلقین کی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.