
سرینگر میں خانہ بدوش خاتون کے ساتھی جنسی زیادتی کے بعد ہلاکت پرلوگوں کا شدید غم و غصہ
منگل 6 مئی 2025 22:10
(جاری ہے)
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بکروال خاندان سے تعلق رکھنے والی خاتون پر مبینہ طور پر نشے میں دھت افراد کے ایک گروپ نے واٹر ورکس روڈ کے قریب حملہ کیا جب وہ اتوار کی شام اپنے مویشی چرا رہی تھی۔
بعد ازاں وہ ہسپتال لے جاتے ہوئے راستے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔پولیس نے اس معاملے میں چار افراد کو گرفتار کر کے ایف آئی آر درج کر لی ہے۔ عدالت نے ملزمان کو چھ دن کی پولیس تحویل میں دے دیا ہے۔واقعہ کے خلاف سرینگر کے علاقوں برین اور نشاط میں بازار بند رہے اور مقامی لوگوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے بتایاکہ ہم انصاف اور قصورواروں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کرتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں منشیات سمگلنگ پر پاکستانی شہری کو سزائے موت
-
سعودی شہریوں میں بے روزگاری کی شرح تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
-
امریکہ کے ساتھ معاہدہ ہوا تو افزدوہ یورینیم بیرون ملک منتقل کردیں گے، حق سے دستبردار نہیں ہوں گے، ایران کا دوٹوک مؤقف
-
حج کے مناسک مکمل کرنے کے بعد 38,206 پاکستانی عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ گئے ، پوسٹ حج مرحلہ کاباقاعدہ آغاز
-
مودی کے تیسرے دور حکومت کے پہلے برس نفرت انگیز جرائم میں اضافہ ہوا ہے، رپورٹ
-
شیخ حمدان کا بغیر کسی پروٹوکول دبئی مال کا دورہ
-
اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کے کئی علاقوں میں جبری انخلا کے نئے احکامات جاری
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی میں روانڈا اور کانگو میں تاریخی امن معاہدہ
-
ایران پر دوبارہ حملے کا امکان ہے، امریکی صدر
-
علاقائی کشیدگی کے باعث سعودی عرب کی فضائی حدود روزانہ 1330 پروازوں کی گزرگاہ بن گئی
-
سعودی عرب نے بڑی مقدار میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی، چار ملزمان گرفتار
-
غزہ میں خوراک کی تلاش موت کی سزا نہیں بننی چاہیے،گوتریس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.