
پاکستانی سفارتخانے کا سفیر ضمیر اکرم کی کتاب "سکیورٹی تقاضا :پاکستان کا جوہری سدراہ اور سفارتکاری" کی تعارفی تقریب کا انعقاد
منگل 6 مئی 2025 22:40
(جاری ہے)
جنیوا اور دیگر عالمی دارالحکومتوں میں پاکستان کی جوہری سفارتکاری میں سفیر ضمیر اکرم کے تجربے اور خدمات کو اجاگر کرتے ہوئے سفیر خلیل ہاشمی نے اس کتاب کو پاکستان کے ممتاز ترین سفارتکاروں میں سے ایک کی اعلیٰ درجے کی علمی کاوش قرار دیا۔
سفیر ضمیر اکرم نے اپنی کتاب کا تعارف کراتے ہوئے اسے پاکستان کی جوہری دفاعی صلاحیت کے آغاز ، منطق اور سلامتی کی ضرورت سے متعلق اپنا نقطہ نظر قرار دیا۔ انہوں نے پاکستان کی جوہری سفارتکاری کے اس اہم کردار پر بھی روشنی ڈالی جو انہوں نے اپنے بیانیے کی تشکیل، جواز کے اظہار اور جوہری دفاع کی سلامتی کی اہمیت کو اجاگر کرنے میں ادا کیا۔ تقریب میں کتاب کے اہم موضوعات پر مبنی ایک انٹریکٹو سیشن بھی شامل تھا۔ سفیر ضمیر اکرم اپنی کتاب پر مزید نشستوں کے لئے تعلیمی و فکری حلقوں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.