Live Updates

پاک بھارت کشیدگی، راولپنڈی ،اسلام آباد کے تعلیمی ادارے بند

بدھ 7 مئی 2025 05:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 مئی2025ء) پاک بھارت کشیدگی پر راولپنڈی اسلام آباد میں سکول ،کالجز اور یونیورسٹیاں بدھ کو تاحکم ثانی بند رہیں گی۔

(جاری ہے)

ضلعی انتظامیہ اسلام آباد اور راولپنڈی کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سیکورٹی وجوہات کی بناء پر بدھ کو نجی و سرکاری سکولز و کالجز بند رہیں گے۔

Live پہلگام حملہ سے متعلق تازہ ترین معلومات