Live Updates

پاک فوج نے ایل او سی پر بھارت کی گفدار پوسٹ بھی تباہ کر دی

بدھ 7 مئی 2025 05:30

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 مئی2025ء) پاک فوج نے ایل او سی پر بھارت کی گفدار پوسٹ بھی تباہ کر دی۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق لائن آف کنٹرول پر پاک فوج بھارتی فوج کے حملوں کو ناکام بناتے ہوئے انہیں پسپا کرنے پر مجبور کر رہی ہیں۔
Live پہلگام حملہ سے متعلق تازہ ترین معلومات