
کاؤنٹ ڈاؤن شروع ، بھارت کوجواب دیں گے،پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل
جمعرات 8 مئی 2025 14:56
(جاری ہے)
برطانیہ میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے سکائی نیوز کو انٹرویو میں کہاکہ پاکستان نے بارہا پہلگام واقعے کی عالمی سطح پر تحقیقات میں تعاون کی پیشکش کی، پاکستان کی پہلی ترجیح امن تھی لیکن اب اس میں کوئی شک نہیں کہ بھارتی حملوں کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
انہوںنے کہاکہ بھارتی حملوں کا جواب دینے کیلئے کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہوگیا ہے، سکیورٹی کونسل اور بہت سے ممالک نے بھارت سے کشیدگی میں کمی لانے کا کہا تھا لیکن بھارت نے سکیورٹی کونسل سمیت کسی کی بات نہ سنی اور حملے کر دیئے۔پاکستانی ہائی کمشنر نے کہاکہ ہمارے ملک پر میزائل پھینکے جا رہے ہیں، معصوم لوگوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، میزائل حملوں کی صورت میں بھارت سے کیسے تعاون کیا جا سکتا ہی بھارت پہلگام واقعے کی عالمی سطح پر تحقیقات سے کیوں خوفزدہ ہی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پولیس کا پی ٹی آئی رہنما اکمل خان باری کے گھر چھاپہ، چھوٹا بھائی گرفتار
-
اورنج لائن ٹرین کے تمام اسٹیشنز، اسٹاپس کو سولر پاور پر منتقل کرنے کا فیصلہ
-
کارگو کمپنیوں کے ذریعے موبائل فون سمگلنگ میں ملوث 2ملزمان گرفتار
-
مقبوضہ کشمیر کے مسئلے کے پر امن حل کے ذریعے ہی خطے میں پائیدار امن اور استحکام ممکن ہے ‘چوہدری شافع حسین
-
جعلی مقابلے میں ہلاکت، شہری کی درخواست پر معاملہ ایف آئی اے کے سپرد
-
خیبرپختونخوا کے باسی اپنی پولیس پر فخر کرتے ہیں جس کے شہدا نے وطن اور عوام کی حفاظت کے لیے جانوں کے نذرانے پیش کیے، گورنر فیصل کریم کنڈی
-
کراچی میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے غیر ملکی خاتون زخمی
-
پولیس شہداء کا لہو ہماری ریاست کی بنیاد ہے‘ فراموش نہیں کرینگے،مریم نواز شریف
-
گورنرسردارسلیم حیدرکا جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کا وعدہ
-
محمد نواز شریف ، وزیراعظم شہباز شریف کے کزن میاں شاہد شفیع آبائی قبرستان میں سپرد خاک
-
ملک میں ڈبے کے دودھ کی حقیقی ضرورت صرف 2 ہزار بچوں کو! لیکن سالانہ اربوں خرچ کیے جاتے ہیں،ماہرین کا انکشاف
-
راولپنڈی ،پولیس نے جرگے کے حکم پر قتل کی گئی لڑکی کے کپڑے برآمد کرلیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.