
پنجاب پروانشل کو آپریٹوبینک لمیٹڈہڑپہ نے ایک کروڑ 65 لاکھ بوگس گولڈ کیس میں منیجر سمیت تین ملزمان گرفتار کرلئے
جمعرات 8 مئی 2025 19:25
(جاری ہے)
جب ایک اعلی افسر نے زیورات کی تھیلی سے زیورات نکالے توبنک کے زرگر نے ہی بناوٹی زیورات قراردے دیے ۔
جس پر لاہور سے ایک ٹیم نے موقع پر پہنچ کر انکوائری کی تو بوگس دستاویزات سے زیورات کی تھیلیوں میں 6دسمبر 2024یکم نومبر 2024کے کھاتہ جات میں 533گرام گولڈ زیورات جعلی پائے گئے جس پر منیجر امانت علی ، نعمان اکرم اے سی آر او، فریال ممتاز کیشئر، ظفراقبال ساجد گارڈ، آشرمجیدپرائیوٹ گارڈ ، قمرشہزادی میسینجر اور جاوید اقبال بنک زرگراس فراڈ اور جعلسازی کے مرتکب پائے گئے۔جو خود ہی جعلی زیورات رکھ کر تھیلیوں پر مہرثبت کرتے رہے۔ پولیس ہڑپہ نے 20 اپر یل کو نذیراحمدسینئر نائب صدر(SVP) دی پنجاب پروانشل کو اپریٹوبنک لمیٹڈ ساہیوال زون کی مدعیت میں ملزموں کے خلاف مقدمہ 420، 468، 471اور 408ت پ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔ بنک انتظامیہ نے بینک منیجر ، اے سی آراو، کیشئرسمیت تمام اہلکاروں کو معطل کر دیا ہے ۔ اور پولیس ہڑپہ نے تین ملزموں کو گرفتار کر لیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.