
ماہی گیری کو صنعت کا درجہ دے کر برآمدات اور سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ لائیں گے، وفاقی وزیر جنید انوار چوہدری
جمعہ 9 مئی 2025 21:00
(جاری ہے)
مزید برآں کراچی، لاہور اور پشاور میں قومی فشریز پالیسی پر مشاورتی ورکشاپس منعقد کی جائیں گی جبکہ حتمی قومی ورکشاپ رواں سال جون میں اسلام آباد میں ہوگی۔
نئی پالیسی عالمی ماحولیاتی اور معاشی معیار سے ہم آہنگ ہوگی۔وفاقی وزیر نے کراچی فشریز اتھارٹی کی بحالی، فشنگ انڈسٹری میں گورننس اصلاحات اور بحر ہند سے 25,000 میٹرک ٹن ٹونا کوٹہ حاصل کرنے کا بھی اعلان کیا۔انہوں نے کہا کہ آبی زراعت سے 20 کروڑ ڈالر کی آمدن متوقع ہے جبکہ ماہی گیروں کو جدید آلات کی فراہمی اور ویلیو ایڈڈ مصنوعات پر مراعاتی پیکجز دیئے جائیں گے۔ فشریز ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کی تجویز بھی زیر غور ہے تاکہ پائیدار ماہی گیری کو فروغ دے کر ماحولیاتی اور معاشی استحکام حاصل کیا جا سکے۔مزید قومی خبریں
-
سانگھڑ میں گاڑی سے صحافی خاور حسین کی لاش برآمد، پولیس نے خودکشی کا شبہ ظاہر کردیا
-
بارشوں اور سیلاب کے باعث پنجاب کے دریاؤں میں پانی کی سطح مسلسل بلند، درجنوں دیہات سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا
-
خیبر پختونخوا میں سیلاب متاثرین کےلیے زلمی فاؤنڈیشن اور جاوید آفریدی کی جانب سے ایک کروڑ روپے کا اعلان
-
اسلام آباد،مزید بارشوں کی پیش گوئی، ہائیکنگ ٹریلز پر 19اگست تک شہریوں کا داخلہ ممنوع
-
روسی صدر پیوٹن کا صدرزرداری کو خط، سیلاب سے نقصانات پر دکھ کا اظہار
-
حافظ نعیم الرحمن کاشہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ، سیلاب کی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
احتجاج و نعرے بازی، پی ٹی آئی کے 40 کارکنان جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھی دیا گیا
-
(ن) لیگ نے این اے 66 وزیر آباد کیلئے بلال فاروق تارڑ کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا
-
سابق وزیر اعظم پاکستان محمد خان جونیجو کا93واں یوم پیدائش 18اگست پیر کو منایا جائے گا
-
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر جمال بیکر عبد اللہ کی اپنے وفد کے ساتھ ملاقات
-
وزیراعظم کی ہدایت،ملک بھر میں 911 ہیلپ لائن فوری طور پر فعال کردی گئی
-
پاکستان کا جدید ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کامیابی سے مدار میں پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.