سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں معمولی اضافہ

اتوار 11 مئی 2025 09:10

جدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 مئی2025ء) سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔عاجل ویب کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 400.96 ریال، 22 قیراط ایک گرام 367.54 اور 18 قیراط 300.72 ریال رہی،21قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 350.76 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔

(جاری ہے)

گولڈ مارکیٹ میں ایک کلو گرام سونا 403,762 ریال میں دستیاب رہا۔

متعلقہ عنوان :