
گلگت بلتستان میں توانائی کے مسائل حل کے لیے نلتر ہائیڈرو پاور منصوبے کو رواں سال ستمبر میں مکمل کیا جائے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال
اتوار 11 مئی 2025 14:00
(جاری ہے)
احسن اقبال نے کہا کہ نلتر ہائیڈرو پاور منصوبے کو جلد از جلد آپریشنل کیا جائے تاکہ گلگت بلتستان کے عوام کو ریلیف ملے،اس منصوبے پر عمل درآمد کی مدت اگست 2009 سے 30 جون 2025 تک تھی۔
پہلا پی سی یکم اگست 2009 میں 1372.330 ملین روپے میں منظور ہوا تھا جبکہ دوسرا پی سی1 2021 میں 6199.493 ملین روپے میں منظور ہوا تھا اور تیسرا پی سی1 اب 10841.129ملین روپے میں سپانسرز کی طرف سے جمع کرایا گیا ہے،انجینئرنگ ڈیزائن، تعمیراتی مواد کی قیمت میں اتار چڑھاؤ اور بین الاقوامی مارکیٹ میں ڈالر کے بڑھنے کی وجہ سے منصوبے کی لاگت بڑھ گئی۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے متعلقہ حکام کو خصوصی ہدایت کی کہ رواں سال ستمبر میں منصوبے کی تکمیل کی جائے تاکہ گلگت بلتستان کے شہریوں کو توانائی کے بحران سے نکالا جا سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.