‏سیالکوٹ پولیس کے جوان ضلع بھر کے داخلی و خارجی راستوں و دیگر اہم مقامات پر شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے موجود ہیں، ترجمان پولیس

اتوار 11 مئی 2025 20:20

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 مئی2025ء) ‏سیالکوٹ پولیس کے جوان ضلع بھر کے داخلی اور خارجی راستوں و دیگر اہم مقامات پر شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ناکہ بندی پوائنٹس پر موجود ہیں۔

(جاری ہے)

ترجمان سیالکوٹ پولیس کے مطابق ڈی پی او سیالکوٹ فیصل شہزاد کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے سیالکوٹ کے شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جا رہا ہے اور اس سلسلے میں ‏سیالکوٹ پولیس کے جوان ضلع بھر کے داخلی اور خارجی راستوں و دیگر اہم مقامات پر موجود ہیں اور شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ناکہ بندی پوائنٹس پر موجود ہیں۔

متعلقہ عنوان :