
مسلح افواج نے فتح حاصل کر کے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا،ہارون اختر
اتوار 11 مئی 2025 20:40
(جاری ہے)
اسلام آباد سے جاری کیے گئے بیان میں ہارون اختر نے کہا کہ مسلح افواج نے بھارت کے خلاف جنگ میں فتح حاصل کر کے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی رہنمائی میں پاکستان نے تاریخی کامیابی حاصل کی، ہمارے بہادر فوجیوں نے ملک کی سالمیت اور خطے میں امن کے لیے اہم کردار ادا کیا۔ہارون اختر نے کہا کہ پاکستان کی مسلح افواج کی بے مثال کارکردگی نے ملک کی سلامتی کو یقینی بنایا۔

متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف کا پروفیسر ساجد میر ،چوہدری ارشد وڑائچ کے انتقال پر اہل خانہ سے اظہار تعزیت
-
کراچی‘ ڈاکو کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق 4 افراد زخمی
-
بانی پی ٹی آئی نے جنید اکبر کو تحریک شروع کرنے کا ٹاسک دیاہے،علیمہ خان
-
’’ایکس‘‘کی بندش کیخلاف درخواستوں کی سماعت 15 مئی کو ہوگی
-
بھارت کے 300ملین ڈالر کے جہاز کو 30ملین ڈالر کے طیارے نے ملبہ بنا دیا، خواجہ آصف
-
بھارتی اینٹی ائیر کرافٹ سسٹم” ایس 400“ کی تباہی پاک بھارت لڑائی کا سب سے بڑا واقعہ قرار
-
شاہد آفریدی کی قیادت میں پاکستان زندہ باد ریلی،بھارت میں کمیونٹیز محفوظ نہیں
-
کراچی میں غیرقانونی مویشی منڈیا قائم کرنے پر ایک ماہ کیلئے پابندی عائد
-
پشاور، سرکاری ملازمین کا کم ازکم اجرت 50 ہزار روپے کرنے کا مطالبہ
-
زلمی فاؤنڈیشن کا فضائی محافظین کو خراجِ تحسین ، 5 کروڑ روپے کا اعلان
-
دورانِ ڈیوٹی ٹک ٹاک پر ویڈیوز‘ ایس ایچ او سمیت 7 پولیس اہلکار معطل
-
کراچی،جعلی دستاویزات پر امریکی ویزا حاصل کرنے میں ملوث 2 ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.