
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بٹگرام کی زیر صدارت زمین کے ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ/آن لائن منتقل کرنے بارے منعقد
منگل 13 مئی 2025 11:10
(جاری ہے)
ڈی ڈی ایس ڈی سی نے بتایا کہ پٹواریوں کی استعداد کار بڑھانے کے لیے خصوصی آئی ٹی اور جی آئی ایس کو بی او آر نے ڈیزائن کیا ہے۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بٹگرام نے ڈی ڈی ایس ڈی سی کو بھی ہدایت کی کہ بٹگرام کے پٹواریوں کو مذکورہ ٹریننگ میں شامل کیا جائے۔ نہوں نے ریونیو سٹاف کو یہ بھی ہدایت کی کہ وہ دفاتر کو اپنے متعلقہ حلقہ جات میں منتقل کریں اور روزانہ کی بنیاد پر اپنی موجودگی کو یقینی بنائیں۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے ریونیو سٹاف کو ہدایت کی کہ وہ اپنے علاقوں میں تجاوزات کی اطلاع ضلعی انتظامیہ کو دیں تاکہ قانون کے مطابق کارروائی شروع کی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کا پیپلز ٹرین سروس شروع کرنے کا اعلان
-
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی باجوڑ میں بم دھماکے کی شدید مذمت، قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
-
سوشل میڈیا پر مذہبی نفرت برداشت نہیں کی جائے گی، سخت ایکشن ہوگا‘ عظمیٰ بخاری
-
الحمد للہ پنجاب روز بروز پلاسٹک فری ہونے کی طرف بڑھ رہا ہے‘وزیراعلیٰ مریم نواز شریف
-
چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کے پولیٹیکل سیکریٹری و ایم پی اے جمیل احمد سومرو کی دعوت نیاز امام حسین علیہ السلام میں شرکت
-
اسد قیصر کی سعودی سفیر سے ملاقات، طرفہ تعلقات، خطے کی مجموعی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
-
سانحہ سوات نے خیبرپختونخوا حکومت کی کارکردگی کی قلعی کھول دی ، وزیراطلاعات
-
پلاسٹک بیگز کی جگہ ماحول دوست کپڑے اور کاغذ کی تھیلیوں کے استعمال کو فروغ دیا جارہا ہے،مریم نواز
-
عمران خان اپنے ہی لوگوں کی سیاست کے باعث جیل میں ہیں، شرجیل میمن
-
لاہور،سی سی ڈی کی کارروائی، ڈکیتی گینگ کے 2کارندے گرفتار
-
لاہور ، سالے کی واردات، بہنوئی کے بھائی کے گھر سے لاکھوں کا سامان لے اڑا
-
پنجاب کے سرکاری سکولوں میں 18لاکھ گھوسٹ بچے ہونے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.