
فیصل آباداعلیٰ و ثانوی تعلیمی بورڈکے زیراہتمام کلاس نہم کی سنگل فیس کیساتھ آن لائن رجسٹریشن 29 مئی تک کی جا ئے گی، کنٹرولر امتحانات
منگل 13 مئی 2025 12:32
(جاری ہے)
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد کے کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر محمد جعفر علی نے بتایا کہ پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرپرسنز کے فیصلہ کی روشنی میں بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد، سرگودھا، ساہیوال، ملتان، گوجرانوالہ، بہاولپور، ڈی جی خان، راولپنڈی، لاہور کے زیر اہتمام کلاس نہم تعلیمی سال 2025-27 کی آن لائن رجسٹریشن اور داخلہ کی بغیر لیٹ فیس تاریخ29 مئی 2025 تک ہے۔
انہوں نے بتایا کہ کلاس نہم میں آن لائن رجسٹریشن اور داخلہ کی لیٹ فیس 600 روپے فی طالبعلم کے حساب سے آخری تاریخ 30 مئی 2025 سے 13 جون 2025 تک ہے۔ انہوں نے بتایا کہ مذکورہ حتمی تاریخ کے بعدکلاس نہم کی آن لائن رجسٹریشن اور داخلہ نہیں کیا جا ئے گا۔ انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں مزید رہنمائی یا معلومات کیلئے اعلیٰ و ثانوی تعلیمی بورڈ فیصل آباد کی میٹرک امتحانی برانچ سے رابطہ کیا جاسکتا ہےمزید تعلیم کی خبریں
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں کیلئے ڈپلومہ پروگرامز کے نئے داخلوں کی تاریخ میں توسیع
-
آن لائن کالج ایڈمشن سسٹم (OCAS)کے ذریعے پنجاب کے 750 سے زائدسرکاری کالجز کو انٹرمیڈیٹ پروگرامز میں داخلوں کیلئےتاحال 1لاکھ 36ہزار سے زائد درخواستیں موصول
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں توسیع کردی
-
وفاقی تعلیمی بورڈ، ایس ایس سی (میٹرک) پارٹ ون اور پارٹ ٹو کے دوسرے سالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری
-
چیئرمین تعلیمی بورڈ ملتان نے نہم کے پہلے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا
-
پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے نویں جماعت کے امتحانی نتائج کا اعلان
-
فیصل آباد: میٹرک کلاس نہم (اول) سالانہ2025ء کے نتائج کا اعلان
-
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ساہیوال نے کلاس نہم امتحان 2025 کے نتائج کا اعلان کر دیا
-
پنجاب کے تعلیمی بورڈز کا نہم جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان
-
ایجوکیشن بورڈ فیصل آباد نے امتحان میٹرک کلاس نہم(اول)سالانہ2025 کے نتائج کا اعلان کردیا
-
فیصل آبادبورڈ کا کلاس نہم کے امتحانی نتائج کا اعلان ، کامیابی کا تناسب 51.55 فیصد رہا
-
لاہور بورڈ کا نہم جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان،کامیابی کا تناسب 45 فیصد رہا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.