Live Updates

190ملین پائونڈ کیس، عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

بدھ 14 مئی 2025 22:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 مئی2025ء)عمران خان اور بشری بی بی کی 190 ملین پائونڈز میں سزا معطلی کی درخواستیں (آج) جمعرات کو سماعت کیلئے مقرر کردی گئیں۔

(جاری ہے)

اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف درخواستوں پر سماعت کریں گے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات