
پولیس ملازمین کے بچوں کی کلئیر امپلانٹ سرجری کیلئے مزید ایک کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جاری
جمعرات 15 مئی 2025 13:58
(جاری ہے)
ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق قبل ازیں پولیس ملازمین کے 34 بچوں کی کامیاب کوکلئیر امپلانٹ سرجری ہو چکی ہے، کوکلئیر امپلانٹ سرجری کیلئے اب تک 07 کروڑ 17 لاکھ 20 ہزار روپے فنڈز جاری کیے جاچکے ہیں، کارپورل طاہر عمر کی 01 سالہ بیٹی کی کوکلئیر امپلانٹ سرجری کیلئے 16 لاکھ 60 ہزار روپے ،کانسٹیبل سرفراز احمد کے 02 سالاہ بیٹے کیلئے 16 لاکھ 60 ہزار روپے جاری،سکیورٹی کانسٹیبل راول ممتاز کی 02 سالہ بیٹی کو16 لاکھ 60 ہزار روپے،نائب قاصد محمد عمران کی 04 سالہ بیٹی کیلئے 16 لاکھ 60 ہزار روپے،اے ایس آئی سمیع اللہ کے 02 سالہ بیٹے کی کوکلئیر امپلانٹ سرجری کیلئے 16 لاکھ 60 ہزار روپے،لیڈی پی ایس اے افشاں مقصود کے 02 سالہ بیٹے کیلئے 16 لاکھ 60 ہزار روپے،کانسٹیبل محمد آصف کے 05 سالہ بیٹے کی سرجری کیلئے 16 لاکھ 60 ہزار روپے دئیے گئے۔
ترجمان نے بتایا کہ ساتوں بچوں کی کوکلئیر امپلانٹ سرجری ایور کئیر ہسپتال لاہور میں کی جائے گی۔مزید قومی خبریں
-
پی آر آئی سکیم میں ایکسچینج کمپنیاں بھی شامل، ترسیلات زر میں 100فیصد اضافہ متوقع
-
بجلی یونٹ پر 7 روپے کمی کا ریلیف ختم ہوگیا
-
سندھ حکومت نے 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ ’’مریم کی دستک ‘‘ منصوبے کے ذریعے سرکاری خدمات کے حصول میں نمایاں اضافہ ہوا ہے،فیصل یوسف
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ایرانی سفارتخانہ کادورہ، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
-
بغیرلائسنس ادویات کی فروخت اور ممنوعہ ادویات کی فروخت کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو مجموعی طور پر 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی
-
وزیراعلیٰ کی خوشنودی کیلئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کیخلاف یکطرفہ اقدامات اٹھائے گئے : مسرت چیمہ
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرخانیوال میں محرم الحرام پر مثالی انتظامات کئے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
-
دین اسلام کے اسلامی سال کی ابتدا بھی قربانی سے ہے اور اختتام بھی قربانی سے،ثروت اعجاز قادری
-
چوہدری شجاعت حسین،چوہدری سالک حسین،طارق حسن و دیگر قائدین کا کراچی آمد پر بھرپور استقبال کیاجائے گا،ق لیگ کراچی
-
لاہور، سوشل میڈیا ایپ پر خریدار بن کر موبائل فونز، موٹر سائیکل ہتھیانے والا ملزم گرفتار
-
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایات پر ایکوا کلچر سے متعلق جائزہ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.