چیچہ وطنی،اوکانوالہ بنگلہ میں ایک شخص نے گھر میں گھس کرخاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،ملزم فرار

جمعرات 15 مئی 2025 16:48

چیچہ وطنی،اوکانوالہ بنگلہ میں ایک شخص نے گھر میں گھس کرخاتون کو زیادتی ..
چیچہ وطنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مئی2025ء) چیچہ وطنی کےعلاقے اوکانوالہ بنگلہ میں ایک شخص نے گھر میں گھس کرخاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق گاؤں89 ،بارہ ایل میں متاثرہ خاتون مقدس بی بی اکیلی گھر میں کام کاج میں مصروف تھی کہ ملزم شیخ نعمان اچانک زبردستی گھر میں گھس گیا اورپستول دکھا کراسے زیادتی کا نشانہ بنایا،ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :