وزیراعظم آزادکشمیر کی طرف سے بھارتی شیلنگ سے زخمیوں کو امدادی چیک تقسیم

یہ چیک گھوڑا،بنڈلی،یونین کونسل سیری اور بھروٹ گالہ میں شہدا کے گھروں کے دورے کے دوران تقسیم کیے

جمعرات 15 مئی 2025 22:58

کھوئی رٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 مئی2025ء)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے بھارتی شیلنگ کے کھوئیرٹہ میں زخمیوں حنا شہزاد،فرقان علی،امتیاز صدیق،افراسلمان،طاہرہ سلمان،زونیبہ زوجہ شعیب سلمان،زونیشہ سلمان،ہارون بنارس،بنارس ولد کرمداد،شبیر حسین،حوالدار محمد رفیق،شگفتہ اعجاز،فاطمہ بیگم،عبدالرؤف،عائشہ خالد،گلفراز تاج،ذیشان،وہاب بشارت کو امدادی چیک دئیے۔

(جاری ہے)

انہوں نے یہ چیک گھوڑا،بنڈلی،یونین کونسل سیری اور بھروٹ گالہ میں شہدا کے گھروں کے دورے کے دوران تقسیم کیے۔