
کلرسیداں ،گورنمنٹ ہائی سکول میں یوم تشکر کی تقریب، افواجِ پاکستان کو خراجِ تحسین
جمعہ 16 مئی 2025 12:51
(جاری ہے)
حب الوطنی کے جذبے سے سرشار اس تقریب میں طلباء نے ولولہ انگیز ملی نغمے پیش کیے ۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رئیسِ مدرسہ محمد خالد عباسی نے افواجِ پاکستان کی جرأت، قربانی اور پیشہ ورانہ مہارت کو بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاک فوج قوم کی امیدوں کا مرکز ہے اور ہر مشکل وقت میں اس نے اپنی شجاعت کا لوہا منوایا ہے۔ انہوں نے طلباء کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ نئی نسل کو بھی اسی جذبے سے سرشار ہو کر ملکی دفاع اور تعمیر میں کردار ادا کرنا ہوگا۔ تقریب کے اختتام پر ملک و قوم کی سلامتی، ترقی اور استحکام کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔\378
مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.