
اسسٹنٹ کمشنر غازی خولہ طارق کی سربراہی میں افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے یوم تشکر تقریب
جمعہ 16 مئی 2025 13:50
(جاری ہے)
تقریب میں سب ڈویژنل پولیس آفیسر، تحصیل چیئرمین غازی، اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ، تحصیل خطیب، ایڈمن آفیسر ٹی ایم اے غازی، تحصیلدار غازی، لائن ڈیپارٹمنٹس، ریونیو و لوکل گورنمنٹ سٹاف اور دیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔
تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا جس کے بعد پرچم کشائی کی تقریب ہوئی۔ پاکسانی افواج کی فتح اور شہداءکیلئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ بعد ازاں شہداءاور پاکستان اور افواج پاکستان کی سالمیت و سلامتی کیلئے خصوصی دعا کی گئی۔ تقریب سے اسسٹنٹ کمشنر غازی، تحصیل چیئرمین اور وی سی چیئرمین نے خطاب کیا اور افواج پاکستان کی قربانیوں اور جدوجہد کو سراہا۔ تقریب کے اختتام پر ٹی ایم اے آفس غازی سے یکجہتی ریلی بھی نکالی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.