
ممبر بلوچستان اسمبلی حاجی برکت علی رند کا یونیورسٹی آف تربت کے لیے سولر واٹر سپلائی سکیم کا اعلان
جمعہ 16 مئی 2025 21:31
(جاری ہے)
انہوں نے یہ اعلان یونیورسٹی آف تربت کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر گل حسن سے بروز جمعہ ملاقات کے دوران کیا-اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ایم پی اے حاجی برکت علی رند نے کہا کہ اس اسکیم کی تکمیل سے یونیورسٹی کے طلبہ، اساتذہ اور عملے سمیت کیمپس کے سبزہ زار، درختوں اور پودوں کے لیے پانی کی دستیابی کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔
پروفیسر ڈاکٹر گل حسن نے اس اہم اقدام پر ایم پی اے حاجی برکت علی رند کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ اسکیم طلبہ اور عملے کی فلاح و بہبود کے ساتھ ساتھ تربت یونیورسٹی کے سرسبز ماحول کو برقرار رکھنے میں کلیدی کردار ادا کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ ہم حاجی برکت رند کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے یونیورسٹی آف تربت کی ترقی اور طلبہ کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے گہری دلچسپی کا مظاہرہ کیاہے۔ ان کا یہ اقدام قابل تحسین ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان کی معیشت پر بھارتی حملے بے اثر، غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
-
پی ٹی آئی نے پنجاب میں پارٹی معاملات چلانے کیلئے بنائی گئی کمیٹی میں ترمیم کردی
-
اماراتی سفارتخانے کی ویزے کیلئے بائیو میٹرک کے درخواست گزاروں کو 2جون سے داخلے کی اجازت
-
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان عوامی سطح پررابطے بڑھانے کی ضرورت ہے‘ گورنرپنجاب
-
وفاق ،صوبوں کے درمیان ہم آہنگی سے ہی ترقیاتی اہداف حاصل کیے جا سکتے ہیں‘ آصف زرداری
-
گورنر سندھ سے وفاقی وزیر جنید انور چوہدری کی ملاقات، بندرگاہی انفراسٹرکچر، شپنگ اور فشریز کی ترقی پر تفصیلی تبادلہ خیال
-
حافظ نعیم الرحمن سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ کا لیہ میں میڈیکل کالج بنانے اور کلاسز شروع کرنے کا اعلان
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا ایکسپریس وے پر قائم بکر منڈی کا دورہ،سہولیات کا جائزہ لیا
-
آندھی و بارشوں کے باعث 3شہری جاں بحق ،25زخمی ہوئے ‘ پی ڈی ایم اے
-
لاہورکے سکولوں میں25 ہزارجعلی انرولمنٹس پکڑی گئیں
-
حکومت زرعی اخراجات اورموسمیاتی اثرات سے درپیش مسائل سے نمٹنے کے لیے ایک جامع ریلیف پیکیج پرغو رکر رہی ہے، رانا تنویرحسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.