
وفاقی وزیر خزانہ کا پاکستان کے پہلے گرین سکوک بانڈ کے اجرا کا باقاعدہ اعلان ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو اس تاریخی کامیابی پر مبارکباد
جمعہ 16 مئی 2025 21:45

(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کے لیے ماحولیاتی تبدیلی ایک حقیقی خطرہ بن چکی ہے، جس سے نمٹنے کے لیے فنانسنگ کا فریم ورک تیار کیا جا رہا ہے۔
ہمیں ملائیشیا کے ماڈل کو اپنانا ہوگا تاکہ ہم بھی اسلامک فنانس کے ذریعے ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکیں۔ انہوں نے بتایا کہ آئندہ بجٹ پر کام جاری ہے اور اس حوالے سے اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کی جا رہی ہے، جو اپنی تجاویز حکومت کو پیش کر رہے ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
’بدھ مت کا تبتی نظریہ میرے بعد بھی برقرار رہے گا‘، دلائی لامہ
-
صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
-
ہونڈا کی مختلف ماڈلز کی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ، عوامی سواری مزید مہنگی ہوگئی
-
پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں پر ممبران کو حلف لینے سے روک دیا
-
نئے مالی سال کے آغاز پر پہلے ہی دن سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی
-
ترکی: پیغمبر اسلام کا خاکہ بنانے والا کارٹونسٹ حراست میں
-
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی
-
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی
-
ٹرمپ نے شام پر عائد پابندیوں کو باضابطہ ختم کر دیا
-
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں انسانی حقوق اہم، وولکر ترک
-
سوڈان خانہ جنگی: ہمسایہ ممالک میں پناہ لینے والوں کو فاقہ کشی کا سامنا
-
تنہائی دنیا میں ہر گھنٹے 100 افراد کی موت کا سبب، عالمی ادارہ صحت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.