5 اکتوبر جلائو گھیرائو : علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی عبوری ضمانتوں میں 30 مئی تک تو سیع

ہفتہ 17 مئی 2025 22:18

5 اکتوبر جلائو گھیرائو : علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی عبوری ضمانتوں میں ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 مئی2025ء) انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے 5 اکتوبر جلائو گھیرائو کے دو مقدمات میں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی عبوری ضمانتوں میں 30 مئی تک تو سیع کر دی۔ عدالت نے دونوں کی حاضری معافی کی درخواستیں منظور کر لیں۔