ْسلووینیا میں میلانیا ٹرمپ کے آبائی قصبے سے ان کا مجسمہ غائب، پولیس نے تحقیقات شروع کردیں

اتوار 18 مئی 2025 11:45

لبلجانا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مئی2025ء)یورپی ملک سلووینیا میں پولیس نے امریکہ کی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کے کانسی کے مجسمے کے غائب ہونے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

(جاری ہے)

اس مجسمے کو میلانیا کے آبائی قصبے میں نصب کیے جانے کے بعد چوری کر لیا گیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق قدرتی سائز کا یہ مجسمہ 2020 میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پہلے دور حکومت میں وسطی سلووینیا کے سیونیکا کے قریب نصب کیا گیا تھا جہاں 1970 میں "میلانیا کناس" پیدا ہوئی تھیں۔

متعلقہ عنوان :