
پختونخوا میں نیا اسکینڈل، سرکاری ادائیگیوں کے ذریعے 16 ارب 50 کروڑ نکالنے کا انکشاف
کے پی اکاؤنٹینٹ جنرل دفاتر سے 2016 سے اپریل 2025 تک 9 2 اضلاع میں 16 ارب 54 کروڑ کی زائد ادائیگیاں کیں
اتوار 18 مئی 2025 11:45
(جاری ہے)
سی جی اے کے اکائونٹنٹ جنرل خیبر پختونخوا کو بھیجے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ مالیاتی ڈیٹا کے ایک تفصیلی سسٹم بیسڈ جائزے کے بعد یہ انکشاف ہوا کہ خیبر پختونخوا میں غیر معمولی اور زائد ادائیگیاں کی گئی ہیں۔ پبلک ورکس ہیڈ G10113 کے تحت 2016 سے اپریل 2025 تک کل 163ارب13کروڑ روپے کی ادائیگی کی گئی جبکہ اس اکاو?نٹ میں کریڈٹ 146ارب59 کروڑ روپے ہوئے، یوں 29 اضلاع میں16ارب 54کروڑ روپے کی زائد ادائیگیاں ہوئیں۔
سی جی اے نے اکاو?نٹنٹ جنرل خیبر پختونخوا کو ہدایت کی ہے کہ وہ 20 دن کے اندر انکوائری مکمل کر کے رپورٹ جمع کرائیں۔ذرائع نے اس نمائندے کو بتایا کہ حکام نے تحقیقات کے لیے ایک کمیٹی بنانے کی ہدایت کر دی گئی ہے جو معلوم کرے گی کہ زائد ادائیگیاں کیسے ہوئیں، اس کے ذمہ دار کون ہیں، اور وصولی کے اقدامات کیا ہوں گے۔ابتدائی رپورٹ میں 29 اضلاع کے دفاتر میں واضح بے ضابطگیاں سامنے آئیں، جن میں بعض دفاتر میں کروڑوں اور کئی کیسز میں اربوں روپے کی زائد ادائیگیاں ہوئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گوجرانوالہ،پراپرٹی لین دین کا تنازع،ملزمان نے 2نوجوانوں کوگرم تیل کی کڑاہی میں پھینک دیا
-
معرکہ حق، پاکستان نے بھارتی جارحیت اور جھوٹ بے نقاب کر کے ڈوزیئر جاری کر دیا
-
بجلی، گیس، پیٹرول مہنگا کرنے کا منصوبہ، حکومت کی نئے بجٹ میں عوام پر اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں
-
آنے والے بجٹ میں عوام کیلئے خوشخبری ہو گی، رانا ثناء اللہ
-
آئندہ 24 گھنٹون کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، اسلام آباد میں چند مقامات پر تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے،محکمہ موسمیات
-
پنجاب بھر کے سکولوں میں زائد اساتذہ کو دوسرے اداروں میں منتقل کرنے کا فیصلہ
-
سپہ سالار نے جس بہادری سے دشمن کے ناپاک عزائم خاک میں ملائے دنیا کی ملٹری اکیڈمیوں میں اسکی تربیت دی جائیگی ‘ عطا تارڑ
-
توانائی اصلاحات پر حکومت کی بڑی پیشرفت، بجلی اور گیس سیکٹر میں اہم تبدیلیاں متوقع
-
عالمی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کی کنٹری رپورٹ جاری کردی
-
عالمی سطح پر مودی حکومت کی سفارتی ناکامی بے نقاب
-
بھارت کی جانب سے پاکستان کا ائیر ڈیفنس تباہ کرنے کی کوشش کا انکشاف، منہ توڑ جواب پر ناکامی کا سامنا
-
پہلگام حملے سے قبل مودی سرکار نے وہاں کی سکیورٹی ہٹا دی تھی،
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.