
سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے وار ویلفیئر فنڈ قائم کر دیا
اتوار 18 مئی 2025 13:30
(جاری ہے)
تاہم ہماری بہادر اور دلیر مسلح افواج نے اللہ تعالی کی توفیق اور نصرت سے نہ صرف دشمن کے عزائم کو ناکام بنایا بلکہ اسے ایسی تاریخی شکست سے دوچار کیا جو ملکی تاریخ میں ہمیشہ سنہری حروف سے لکھی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ اپنی اس شرمناک شکست کے باوجود دشمن اپنے ناپاک عزائم کی تکمیل اور اپنی رسوائی چھپانے کے لیے مسلسل دھمکیاں دے رہا ہے۔ حالیہ جنگی صور تحال میں ہماری مسلح افواج کے کئی بہادر سپوتوں نے وطن عزیز کی سلامتی اور بقاء کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا جبکہ متعدد عام شہری بھی بھارتی جارحیت کا نشانہ بنے۔صدر سیالکوٹ چیمبر کا کہنا تھا کہ یہ ہم سب کا قومی ، اخلاقی اور انسانی فرض ہے کہ ہم ان شہداء اور غازیوں کے اہل خانہ کے ساتھ بھر پور یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس ویلفیئر فنڈ میں بڑھ چڑھ کر حصہ ڈالیں تاکہ کسی بھی ہنگامی صور تحال میں ہم اپنی مسلح افواج کی بھر پور سپورٹ کر سکیں ،وار ویلفیئر فنڈ کے لیے اپنے عطیات عسکری اسلامک بینک لمیٹید، آئی بی بی پیرس روڈ برانچ سیالکوٹ میں قائم کردہ اکاؤنٹ میں جمع کروائیں۔
مزید تجارتی خبریں
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 300 روپے اضافہ ریکارڈ
-
اسٹیٹ بینک نے عیدالاضحی پر کیش لیس مہم کا آغاز کر دیا
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران معمولی اضافہ
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
نجی شعبے کوقرضوں کی فراہمی میں اپریل کے دوران سالانہ بنیاد پر13.2فیصداضافہ ہوا، سٹیٹ بینک
-
زیرگردش کرنسی میں ہفتہ واربنیاد پراضافہ، زروسیع اوربینکوں کے کھاتوں میں کمی ہوئی، سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 324 پوائنٹ کی کمی
-
قالین اور پارچہ جات کی برآمدات میں مارچ کے دوران 11.76 فیصد اضافہ ہوا،پی بی ایس
-
ان ڈرائیو نے’’ اپنا کرایہ خود مقرر کریں، اورڈرائیورمنتخب کریں‘‘ماڈل متعارف کرادیا
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 4 ہزار روپے بڑھ گئی
-
نیشنل بینک جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے تیز اور محفوظ بینکاری خدمات کیلئے پُرعزم
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ، 10 گرام سونا 3429 روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 93ہزار638 روپے کا ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.