
صوابی،مختلف کارروائیوں میں لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد ، ملزمان گرفتار
اتوار 18 مئی 2025 18:55
(جاری ہے)
ڈی پی او آفس سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ڈی ایس پی سرکل صوابی سٹی اعجاز خان آبازئی کی نگرانی میں ایس ایچ او صوابی عاقب خان کی قیادت سب انسپکٹر شاہی ملک خان ہمراہ اے ایس آئی یاسر خان ،اے ایس آئی مصطفی خان اور ابابیل سکواڈ پر مشتمل پولیس پارٹی نے صوابی ، مردان روڈ پر ناکہ بندی کے دوران تیز رفتار رکشہ پا کر دوران تلاشی عاطف سکنہ شیخ جانہ کے قبضے سی6پیکٹ چرس اور خیام سکنہ شیخ جانہ کے قبضے سی5پیکٹ چرس برآمد کرکے بدنام زمانہ منشیات عاطف اور خیام ساکنان شیخ جانہ جبکہ اے ایس آئی سلمان خان معہ پولیس ٹیم نے عالمگیر سکنہ مانیری بالا سی4بوتل شراب ، اے ایس آئی اکرم خان جدون نے دوران ناکہ بندی ملزم منظر امجد سکنہ صوابی کے قبضے سے 410گرام آئس اور ایس ایچ او تھانہ کالو خان نے چار سو گرام آئس برآمد کرکے عدنان سکنہ آدینہ اور جعلی بنک چیک دینے پر حارث اقبال کو گرفتارکر کے حوالات میں بند کردیا۔
مزید قومی خبریں
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
-
کراچی کے عوام کو لیاری ایکسپریس وے کو دوبارہ خوبصورت بنا کر تحفہ دیں گے، عبدالعلیم خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کو ہراساں کرنے سے روک دیا،ایف آئی اے و دیگر کو جون کے آخری ہفتے تک نوٹس جاری
-
محرم الحرام کے دوران پولیس کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد اہلکار تعینات کیے جا رہے ہیں‘ خواجہ سلمان رفیق
-
پنجاب بھرمیں 1329ٹریفک حادثات،16افراد جاں بحق ،1588زخمی ہوئے،ترجمان ریسکیو
-
ساہیوال، بدمعاشی غنڈہ گردی کی ویڈیوفلم بنانے کی رنجش،ایک ہی خاندان پر فائرنگ سے 5افراد زخمی، مقدمہ درج
-
خون کا عطیہ انسانیت کی سب سے اعلیٰ خدمت اور نوجوان اس مشن کا ہراول دستہ ہیں، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.