امریکا، ٹرین حادثے میں 2 افراد ہلاک

پیر 19 مئی 2025 10:40

نیو یارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مئی2025ء) امریکی ریاست اوہائیو میں ٹرین حادثے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے۔شنہوا نے امریکی حکام کے حوالے سے بتایا کہ اوہائیو میں ایک ٹرین کے متعدد راہگیروں سے ٹکرانے کے بعد دو افراد ہلاک ہوگئے۔

(جاری ہے)

فریمونٹ پولیس نے دو ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ مائلز نیوٹن برج کو بند کر دیا گیا ہے ۔