
ماضی میں تحریک انصاف کا حصہ تھا، کبھی سیاست کو بطور کیریئر نہیں اپنایا، حمزہ عباسی
حالات میں مستقل سدھار لانے کے لیے سب کو مل کر ایک ساتھ چلنے کی ضرورت ہے
منگل 20 مئی 2025 12:46

(جاری ہے)
تفصیلات کیمطابق اپنے ایک انٹرویو کے دوران حمزہ علی عباسی کا کہنا تھا کہ میں صرف ایک تحریک کا حصہ تھا، میں نے کبھی بھی سیاست کو بطور کیریئر نہیں اپنایا تھا، مجھے جب عمران خان نے پی ٹی آئی کا ثقافت سیکرٹری مقرر کیا تو میں نے اس وقت بھی انہیں منع کیا تھا، میں نے انہیں بتایا تھا کہ مستقبل میں سیاست میں نہیں آں گا۔اداکار نے مزید کہا کہ ملک کے حالات تاحال بہتر ہیں مگر یہ خراب بھی ہو سکتے ہیں، حالات میں مستقل سدھار لانے کے لیے سب کو مل کر ایک ساتھ چلنے کی ضرورت ہے۔

متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
یشمیرہ کی پیدائش کے بعد میری قسمت بدل گئی، شبیرجان
-
احسن خان کی دورانِ پرواز آصفہ بھٹو سے ملاقات، تصویر بھی شیئر کردی
-
اداکاری نہیں چھوڑ رہی، یہ میرا جنون ہے، غنی علی
-
صبا فیصل نے طلاقوں میں اضافے کی وجہ خواتین کو قراردے دیا
-
اکشے کمار کا پریش راول پر 25 کروڑ روپے ہرجانے کا دعوی
-
خلیل الرحمن قمر ہنی ٹریپ مقدمے کے ملزمان کی بریت اور کم سزاوں کیخلاف دائر اپیل پر فریقین کونوٹس جاری
-
جھانوی کی اپنے فن سے وابستگی قابل تعریف ہے،اداکار راجکمار
-
سارہ خان اور فلک شبیر نے مداحوں کو خوشخبری سنادی
-
ڈرامہ سیریل ’’نقاب‘‘ اپنے اختتام کو پہنچ گیا
-
بھارتی یوٹیوبر دھرو راٹھی گمراہ کن بیانیے پر ویڈیو بناکر شرمندگی سے دوچار
-
انجلینا جولی کا شہید خاتون فلسطینی صحافی کو خراج عقیدت
-
پاکستانی اداکارہ سارہ خان کا فیمینسٹ ہونے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.