
پاکستانی اداکارہ سارہ خان کا فیمینسٹ ہونے سے انکار
جیسی ماضی میں عورتیں گھر میں بیٹھ کر سکون محسوس کیا کرتی تھیں میں بھی ان ہی عورتوں میں سے ہوں
منگل 20 مئی 2025 13:00

(جاری ہے)
سارہ خان کا کہنا تھا کہ ہوسکتا ہے کہ میرے بیان کو غیر معمولی لیا جائے لیکن یہ حقیقت ہے کہ میں فیمنسٹ نہیں ہوں، میرا ماننا ہے کہ مردوں کا جو مقام ہے انہیں اس مقام پر رہنے دیا جائے تاکہ عورتیں سکون میں رہ سکیں ۔
اداکارہ نے ہنستے ہوئے اپنے بیان کی وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ کیوں کہ میں جاکر بل نہیں بھرنا چاہتی اور نہ ہی میں لائنوں میں قطار لگاسکتی ہوں ۔سارہ خان نے مزید کہا کہ جیسی ماضی میں عورتیں گھر میں بیٹھ کر سکون محسوس کیا کرتی تھیں میں بھی ان ہی عورتوں میں سے ہوں۔یاد رہے کہ فلک شبیر اور سارہ خان نے 16 جولائی 2020 کو لاہور میں شادی کی تھی اور 8 اکتوبر 2021 کو ان کے گھر بیٹی عالیانہ کی پیدائش ہوئی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
یشمیرہ کی پیدائش کے بعد میری قسمت بدل گئی، شبیرجان
-
احسن خان کی دورانِ پرواز آصفہ بھٹو سے ملاقات، تصویر بھی شیئر کردی
-
اداکاری نہیں چھوڑ رہی، یہ میرا جنون ہے، غنی علی
-
صبا فیصل نے طلاقوں میں اضافے کی وجہ خواتین کو قراردے دیا
-
اکشے کمار کا پریش راول پر 25 کروڑ روپے ہرجانے کا دعوی
-
خلیل الرحمن قمر ہنی ٹریپ مقدمے کے ملزمان کی بریت اور کم سزاوں کیخلاف دائر اپیل پر فریقین کونوٹس جاری
-
جھانوی کی اپنے فن سے وابستگی قابل تعریف ہے،اداکار راجکمار
-
سارہ خان اور فلک شبیر نے مداحوں کو خوشخبری سنادی
-
ڈرامہ سیریل ’’نقاب‘‘ اپنے اختتام کو پہنچ گیا
-
بھارتی یوٹیوبر دھرو راٹھی گمراہ کن بیانیے پر ویڈیو بناکر شرمندگی سے دوچار
-
انجلینا جولی کا شہید خاتون فلسطینی صحافی کو خراج عقیدت
-
پاکستانی اداکارہ سارہ خان کا فیمینسٹ ہونے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.