
پیوٹن نے خاتون اول میلانیا ٹرمپ کو بے حد سراہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
منگل 20 مئی 2025 15:38

(جاری ہے)
میلانیا ٹرمپ سلووینیا میں پیدا ہوئی تھیں جو ماضی میں یوگوسلاویہ کاحصہ تھا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ نے خاتون اول سے متعلق بات وائٹ ہاوس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ یہ تقریب 'Take it Down Act,' پر دستخط کیلئے منعقد کی گئی تھی جس کا خیال میلانیا ٹرمپ نے پیش کیا تھا۔یہ ایکٹ فحش تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا سے ہٹانے سے متعلق ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
او آئی سی،15 ڈائیلاگ پلیٹ فارم کی دوسری وزارتی کانفرنس اختتام پذیر ہوگئی
-
صدر ڈونلڈ ٹرمپ امن کے خواہاں ، کچھ یورپی ممالک عسکری راستوں کی طرف مائل ہیں، امریکی وزیرخارجہ
-
دبئی میں دنیا کا سب سے بڑا ویزا ایپلیکیشن سینٹر فعال، عالمی نقل و حرکت میں اہم سنگ میل
-
ناکام آپریشن سندور کے بعد، جاسوسی کے الزام میں 12افراد گرفتار
-
غزہ پراڑتے چین کے امدادی جہاز، وائرل ویڈیوزجعلی نکلیں
-
ٹرمپ کا بڑا بل منظور، امریکہ میں مقیم لاکھوں بھارتیوں کو اربوں کے نقصان کا خدشہ
-
امریکا سے مذاکرات سانپ سیڑھی کا کھیل ہے، ایران
-
یمن پر امریکی حملہ انسانی ہمدردی کی خلاف ورزی کے مترادف ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل
-
یوکرین سے براہ راست رابطے کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا، روس
-
پیوٹن نے خاتون اول میلانیا ٹرمپ کو بے حد سراہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
غزہ میں بیس لاکھ فلسطینی بھوکوں مرنے کے قریب ہیں، عالمی ادارہ صحت
-
مصر ، سونے کی تلاش5 نوجوان جان کی بازی ہار گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.