
امریکا سے مذاکرات سانپ سیڑھی کا کھیل ہے، ایران
امریکی موقف میں مسلسل تبدیلی یقین کو کمزور کرتی ہے،ترجمان وزارت خارجہ
منگل 20 مئی 2025 17:10

(جاری ہے)
انہوں نے زور دیا کہ ایران سفارتی عمل میں تسلیم شدہ قواعد کا پابند ہے اور اس نے امریکا کے موقف میں تبدیلی کو مذاکرات کی مشکلات میں سے ایک قرار دیا ہے،امریکا کے بدلتے موقف سانپ سیڑھی کے کھیل کی طرح ہیں۔
پابندیوں کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ ایک ایسے وقت میں پابندیاں عائد کرنا جب امریکی فریق ایران کے ساتھ سفارتی راستے کی تلاش کا دعوی کرتا ہے سنجیدگی اور نیک نیتی کی واضح کمی کو ظاہر کر رہا ہے۔ یہ بیانات ایرانی نائب وزیر خارجہ عباس عراقچی کے نائب مجید تخت روانجی کی جانب سے اس بات کی تصدیق کے بعد سامنے آئے ہیں کہ اگر امریکا نے مکمل طور پر افزودگی روکنے پر اصرار کیا تو اس کے ساتھ جوہری مذاکرات ناکام ہو جائیں گے۔یہ امریکی صدر کے خصوصی ایلچی سٹیو وٹکوف کی جانب سے کل اس بات کی تصدیق کے بعد بھی سامنے آیا کہ واشنگٹن تہران کو اپنی یورینیم افزودگی کی صلاحیت کا ایک فیصد بھی رکھنے کی اجازت نہیں دے گا اور وٹکوف نے اسے ایک ریڈ لائن قرار دیا۔ وٹکوف نے کہا کہ کوئی بھی معاہدہ جس میں افزودگی کی ممانعت شامل نہیں اس کی اجازت نہیں دی جا سکتی کیونکہ افزودگی سے جوہری ہتھیار بنانا ممکن ہو جاتا ہے۔انہوں نے یہ بھی انکشاف کیا کہ ایرانی وفد کے ساتھ نیا اجلاس آئندہ ہفتے یورپ میں ہوگا۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ اس کے مثبت نتائج برآمد ہوں گے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
پہلگام فالس فلیگ کے بعد مودی کا ایک اور فالس فلیگ ڈرامہ بے نقاب
-
مودی سرکار سچ سے خائف، سوال پوچھنے والی آوازوں کو کچلنے پر اٴْتر آئی
-
امریکا میں پہلی بار انسانی مثانے کی کامیاب پیوند کاری
-
او آئی سی،15 ڈائیلاگ پلیٹ فارم کی دوسری وزارتی کانفرنس اختتام پذیر ہوگئی
-
صدر ڈونلڈ ٹرمپ امن کے خواہاں ، کچھ یورپی ممالک عسکری راستوں کی طرف مائل ہیں، امریکی وزیرخارجہ
-
دبئی میں دنیا کا سب سے بڑا ویزا ایپلیکیشن سینٹر فعال، عالمی نقل و حرکت میں اہم سنگ میل
-
ناکام آپریشن سندور کے بعد، جاسوسی کے الزام میں 12افراد گرفتار
-
غزہ پراڑتے چین کے امدادی جہاز، وائرل ویڈیوزجعلی نکلیں
-
ٹرمپ کا بڑا بل منظور، امریکہ میں مقیم لاکھوں بھارتیوں کو اربوں کے نقصان کا خدشہ
-
امریکا سے مذاکرات سانپ سیڑھی کا کھیل ہے، ایران
-
یمن پر امریکی حملہ انسانی ہمدردی کی خلاف ورزی کے مترادف ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل
-
یوکرین سے براہ راست رابطے کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا، روس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.