
انجینئر امیر مقام کی قیادت میں (ن)لیگ پھر نئی توانائی ،عوامی حمایت کے ساتھ ابھر رہی ہے، اسفندیار خان ایڈووکیٹ
پارٹی میں نظریاتی استقامت ،تنظیمی ڈھانچے کی مضبوطی باصلاحیت قیادت کا نتیجہ ہے، رہنماء مسلم لیگ (ن) صوابی
بدھ 21 مئی 2025 19:10
(جاری ہے)
جنرل سیکرٹری بابر خان، کوآرڈینیٹر پرائم منسٹر یوتھ پروگرام نے کہا کہ ان کی دیانتدارانہ قیادت، متحرک حکمت عملی اور کارکن دوست رویے نے پارٹی کو خیبر پختونخوا میں نئی زندگی بخشی ہے۔
ان کی محنت کی بدولت آج مسلم لیگ (ن)دوبارہ عوام کے دلوں میں جگہ بنا رہی ہے، اور ہم ان کی قیادت میں ہر سطح پر جماعت کو مضبوط کر رہے ہیں۔افتخار احمد خان ممبر سنٹرل ورکنگ کمیٹی نے مسلم لیگ (ن)کی مرکزی قیادت سے پرزور اپیل کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا کی موجودہ سیاسی صورتحال اور پارٹی کے اندرونی مسائل کے پیشِ نظر انہیں فوری طور پر مداخلت کرنی چاہیے۔ ان کے مطابق، صوبے میں مسلم لیگ (ن)کو مختلف دھڑوں اور گروہوں میں بٹنے سے روکنے اور اسے ایک مضبوط اور متحد قوت کے طور پر دوبارہ منظم کرنے کیلئے مرکزی قیادت کا فوری اور موثر کردار ناگزیر ہے۔ اس مقصد کے حصول کے لیے انجینئر امیر مقام کی قیادت میں پارٹی کو متحد کرنے کیلئے مرکزی قیادت کو فوری اقدامات کرنے چاہییں۔اعجاز اکرم باچہ نے کہا کہ آج پارٹی میں نظریاتی استقامت اور تنظیمی ڈھانچے کی مضبوطی صرف ایک باصلاحیت قیادت کا نتیجہ ہے۔نواب زادہ نے کہا کہ انہوں نے ہمیشہ کارکنوں کی آواز بن کر فیصلے کیے، یہی ان کے لیڈر ہونے کا سب سے بڑا ثبوت ہے۔ سجاد خان نے کہا کہ ایک مخلص اور بہادر لیڈر کے ہوتے ہوئے ہمیں کسی بھی سیاسی محاذ سے خوف نہیں، وہ ہر دلعزیز اور کارکن دوست لیڈر ہیں۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی مریم نواز کاستھرا پنجاب ورکرز کو کم ازکم تنخواہ نہ دینے پر برہمی کااظہار، کنٹریکٹرز کو فائنل وارننگ جاری
-
اسلام آباد میں گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس اور ٹوکن ٹیکس میں اضافے کا فیصلہ
-
جولائی میں غیرملکی درآمدات میں 23فیصد اضافہ،حجم 5.86ارب ڈالر رہا
-
پتوکی ،اوباش کی 16سالہ لڑکی سے زیادتی ،ویڈیو بناکر وائرل کردی ، مقدمہ درج
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کو عہدے سے ہٹانے کی لئے سندھ ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی گئی
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو یورپیئن انٹرنیشنل ایکسیلینسی ایوارڈ سے نوازا گیا
-
بیرون ممالک ائیرپورٹس ،سپرسٹورزپر پاکستانی پویلین قائم کئے جائیں ‘ نجم مزاری
-
کراچی‘ مئی سے اب تک 6 افراد کتے کے کاٹنے سے جاں بحق
-
کراچی: مئی سے اب تک 6 افراد کتے کے کاٹنے سے جاں بحق
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا رحیم یار خان میں دو سالہ بچی کے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے پرشدید غم وغصے کااظہار
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
جہانگیر ترین سیلاب متاثرین کی جلد بحالی کے لئے سرگرم ،5کروڑ روپے امداد کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.