
ں*ڈی سی لاہور کا کلین لاہور مشن: تحصیل کینٹ میں صفائی اور سیوریج آپریشنز کا جائزہ
ش*تحصیل کینٹ میں برکی روڈ، انفینٹری روڈ اور میاں میر پارک کا تفصیلی معائنہ ض* گھر گھر کچرا جمع کرنے کی مہم اور انسداد تجاوزات آپریشن تیز کرنے کا فیصلہ
بدھ 21 مئی 2025 19:50
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر نے واضح کیا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے کلین لاہور مشن کو کامیاب بنانا ان کی اولین ترجیح ہے اور اس سلسلے میں گھر گھر کچرا اکٹھا کرنے کی مہم کو روزانہ کی بنیاد پر جاری رکھا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ لاہور کو تجاوزات سے پاک شہر بنانے کے لیے انسداد تجاوزات مہم کو تیز کر دیا گیا ہے۔
ڈی سی نے لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے عملے کو ضلع بھر میں صفائی یقینی بنانے کی ہدایات دیں اور رہائشی علاقوں سے مویشیوں اور جھگیوں کو منتقل کرنے کی بھی ہدایات جاری کیں۔ انہوں نے واٹر اینڈ سینیٹیشن اتھارٹی (واسا) کو سیوریج اور نکاسی آب کے مسائل کو فوری طور پر حل کرنے کی ہدایت دی اور تمام انتظامی امور کو احسن انداز میں مکمل کرنے پر زور دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
فیصل کریم کنڈی سے عمان کے بوشر بائیکر کلب کے بائیکرز کی ملاقات ، مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
جب تک فلسطین اور کشمیر کا مسئلہ حل نہیں ہوگا جنگ کا خطرہ رہے گا،دنیا ان مسائل پر توجہ دے اور ان کو حل کرے، مشعال ملک
-
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی لکی مروت میں ٹریفک پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت
-
میئر کراچی نے کے ایم سی کی 32 چارجڈ پارکنگ سائٹس یکم جولائی سے مفت کرنے کا اعلان کردیا
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی سے ملاقات
-
جناح ہسپتال میں جاری ری ویمپنگ منصوبے کو مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے،خواجہ سلمان رفیق
-
صوبائی وز یر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا جڑانوالہ کا دورہ، محرم الحرام کے حوالے سے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے عمان کے بوشر بائیکرکلب کے بائیکر ز کی میاں منیرہنس کی قیادت میں ملاقات
-
عزاداروں کو تحفظ اور سہولیات فراہم کرنا حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے‘عظمیٰ بخاری
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے خصوصی احکامات پر وزیر بلدیات زیشان رفیق کا گوجرانوالہ کادورہ
-
جتنے بھی پیسے خرچ کر دیں سیلاب نہیں رک سکتے پاکستان میں ، فلڈز تو آئیں گے، آپ ان کی شدت کم کر سکتے ہیں، مفتاح اسماعیل
-
پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی،اپوزیشن کے 26ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کیلئے کارروائی کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.