
ٹنڈولکر ’’چائے کے کپ‘‘ کے ساتھ ٹویٹ کر کے بڑی مشکل میں پھنس گئے
’’جب چائے کی بات ہو تو ہمیشہ ایک کپ اور ہو جائے ہوتا ہے۔‘‘ٹویٹ آنا تھا کہ پاکستانی سیدھے ہوگئے،تلخ جوابات اس بار رافیل میں تشریف لائیے اور ہمیں ایک اور محبت بھری چائے کی میزبانی کا موقع دیجیے،صارفین کے تاثرات
جمعرات 22 مئی 2025 16:50
(جاری ہے)
ٹنڈولکر کے مذکورہ پوسٹ کرتے ہی پاکستانی صارفین نے اس پر تبصرے شروع کر دیے۔
ایک صارف نے کہا کہ فنٹاسٹک چائے کے لیے آپ کو پاکستان لینڈ کرنا ہوگا تو ایک اور صارف نے بھارتیوں کے زخم ہرا کرتے ہوئے لکھا کہ کبھی ایک کپ چائے کی قیمت لڑاکا طیارہ ہوتی ہے۔ایک منچلے نے بھارتیوں کو ابھینندن کی یاد دلاتے ہوئے کہا کہ اس بار رافیل میں تشریف لائیے اور ہمیں ایک اور محبت بھری چائے کی میزبانی کا موقع دیجیے۔واضح رہے کہ 2019 میں پلوامہ فالس فلیگ آپریشن کی آڑ میں بھارتی طیاروں نے پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کی لیکن شاہین پوری طرح چوکس تھے۔ انہوں نے یک آن حملہ کر کے بھارتی طیارہ مار گرایا اور پائلٹ ابھیندن کو گرفتار کر لیا تھا۔تاہم پاکستان نے روایتی مہمان نوازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ابھینندن کا میڈیکل کرانے کے بعد انہیں چائے پیش کی تھی اور ابھینندن نے چائے پی کر کہا تھا کہ ’’ٹی از فنٹاسٹک‘‘۔ بعد ازاں پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت بھارتی پائلٹ کو رہا بھی کر دیا تھا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی کا 26-2025ء کے سینٹرل کانٹریکٹس میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا فیصلہ : ذرائع
-
بابر اعظم ، رضوان اب پاکستانی ٹیم کے اہم ترین کھلاڑی نہیں رہے : محمد حفیظ
-
پی سی بی کی ناقص حکمت عملی؟، مینٹورز کی پوسٹ ختم ہونے کے باوجود تنخواہ برقرار
-
معروف امریکی باڈی بلڈرہیلی میک نیف37سال کی عمرمیں چل بسیں
-
ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنی سیریز میں پاکستان شاہینز کا فاتحانہ آغاز
-
نسیم شاہ کا کیریبئن لیگ میں جشن منانے کا انداز وائرل
-
ریٹائرمنٹ لے لوں‘ روہت شرما کے سوال پر رشبھ پنت نے جواب دے دیا
-
محمد شامی گرل فرینڈ کے بچوں کو مہنگے تحائف دیتے ہیں، بیٹی کو نہیں پڑھاتے، سابق اہلیہ
-
قازقستان اوپن تائی کوانڈو: نعمان خان، حمزہ عمر نے کانسی کا تمغہ جیت لیا
-
میچ فکسنگ، سابق سری لنکن کرکٹر سالیہ سمن پر 5 سال کی پابندی لگ گئی
-
پہلے بلائنڈ ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی‘ ممکنہ آغاز 10 نومبر سے ہوگا
-
ایف 9 پارک میں سٹیڈیم سے ایئرفورس اور نیول ہیڈکوارٹز کو سنگین سکیورٹی خطرات لاحق ہونگے: مشاہد حسین سید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.