
کراچی انٹرنیشنل میل آفس میں37 کروڑ کی نشہ آور گولیاں پکڑی گئیں
جمعرات 22 مئی 2025 17:02
(جاری ہے)
کسٹمز حکام کے مطابق فرانس اور جرمنی سے آئے پارسلز سے نشہ آور گولیاں برآمد ہوا جس کی مالیت 38 کروڑ روپے ہے، ایکسٹیسی گولیاں ریڈ کڈنی بین کے ڈبوں میں چھپائی گئی تھیں۔کسٹمز حکام کے مطابق پارسلز سے مجموعی طور پر 12254 پارٹی پلز بھی برآمد ہوئیں، پی سی ایس آئی آر لیب کراچی نے برآمد شدہ گولیوں کی تصدیق کردی ہے۔حکام نے بتایا کہ کسٹمز نے ڈرگ ڈٹیکشن کٹ سے تجزیہ کرکے مثبت نتیجہ حاصل کیا ہے، اسمگلنگ کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔
مزید قومی خبریں
-
پاکستان کی معیشت پر بھارتی حملے بے اثر، غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
-
پی ٹی آئی نے پنجاب میں پارٹی معاملات چلانے کیلئے بنائی گئی کمیٹی میں ترمیم کردی
-
اماراتی سفارتخانے کی ویزے کیلئے بائیو میٹرک کے درخواست گزاروں کو 2جون سے داخلے کی اجازت
-
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان عوامی سطح پررابطے بڑھانے کی ضرورت ہے‘ گورنرپنجاب
-
وفاق ،صوبوں کے درمیان ہم آہنگی سے ہی ترقیاتی اہداف حاصل کیے جا سکتے ہیں‘ آصف زرداری
-
گورنر سندھ سے وفاقی وزیر جنید انور چوہدری کی ملاقات، بندرگاہی انفراسٹرکچر، شپنگ اور فشریز کی ترقی پر تفصیلی تبادلہ خیال
-
حافظ نعیم الرحمن سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ کا لیہ میں میڈیکل کالج بنانے اور کلاسز شروع کرنے کا اعلان
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا ایکسپریس وے پر قائم بکر منڈی کا دورہ،سہولیات کا جائزہ لیا
-
آندھی و بارشوں کے باعث 3شہری جاں بحق ،25زخمی ہوئے ‘ پی ڈی ایم اے
-
لاہورکے سکولوں میں25 ہزارجعلی انرولمنٹس پکڑی گئیں
-
حکومت زرعی اخراجات اورموسمیاتی اثرات سے درپیش مسائل سے نمٹنے کے لیے ایک جامع ریلیف پیکیج پرغو رکر رہی ہے، رانا تنویرحسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.