بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد کے طالب علموں اور اساتذہ کے وفد کا قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی کا مشاہدہ

جمعرات 22 مئی 2025 17:06

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2025ء) بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد کے طالب علموں اور اساتذہ کے وفد نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں مہمانوں کی گیلری میں آمد پر صدر نشیں عبدالقادر پٹیل نے ان کو خوش آمدید کہا اور ارکان نے ڈیسک بجا کر خیر مقدم کیا۔