
غزہ میں 29 بچے اور بوڑھے افراد بھوک کی وجہ سے جاں بحق ، فلسطینی وزیر صحت
جمعہ 23 مئی 2025 08:50
(جاری ہے)
پچھلے کئی ہفتوں سے انسانی حقوق کی تنظیمیں، عالمی ادرارہ خوراک، اقوام متحدہ کے دیگر ادارے اسی امر کی طرف نشاندہی کر رہے تھے کہ غزہ میں طویل عرصے سے خوراک کی ناکہ بندی اسرائیلی فوج نے جاری کر رکھی ہے جو کسی بڑے انسانی المیے کا باعث بن سکتی ہے۔
ان اداروں کے مطابق تقریباً 23 لاکھ سے زیادہ فلسطینی شہری بھوک اور قحط کی زد میں ہیں۔ جنہیں اسرائیل نے کم از کم اڑھائی ماہ سے زائد عرصہ سے خوراک، پانی، ادویات سمیت دیگر بنیادی ضروریات سے محروم کر رکھا ہے اور دو مارچ سے غزہ کی ناکہ بندی جاری ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ریاض میں CFO لیڈرشپ سمٹ 2025 کا کامیاب انعقاد
-
پاکستان کا Gi ٹیکس یورپ 2025 میں اپنے سفر کا پرجوش آغاز
-
مائیکروسافٹ کیلئے اے آئی سسٹم بنانے والے انجینئرز کو کمپنی نے ہی نوکری سے نکال دیا
-
نیتن یاہو کا ٹرمپ سے ٹیلی فونک رابطہ، واشنگٹن میں اسرائیلی اہلکاروں کی ہلاکت پر گفتگو
-
ٹرمپ کی راما فوسا سے ملاقات کے بعد جنوبی افریقہ میں ناراضی
-
غزہ کے 94 فیصد ہسپتال تباہ ہوچکے ہیں ، عالمی ادارہ صحت
-
برطانیہ میں 2024 کے دوران امیگریشن میں کمی، آدھی ہو کر 4 لاکھ 31 ہزار پر آ گئی
-
امریکا نے ہارورڈ یونیورسٹی کے غیرملکی طلبہ کے داخلے کا حق منسوخ کردیا
-
امریکا نے ہارورڈ یونیورسٹی کے غیرملکی طلبہ کے داخلے کا حق منسوخ کر دیا
-
آپریشن بنیان مرصوص: امریکی صدر ٹرمپ ایک بار پھر پاکستانی عوام اور قیادت کے معترف
-
عازمین حج کی رہنمائی کیلئے اے آئی روبوٹ متعارف
-
اسرائیلی وزیر اعظم نے غزہ میں عارضی جنگ بندی پر آمادگی ظاہر کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.