
کئی مواقع پر اپوزیشن نے حکومت کا قومی معاملات میں بھرپور ساتھ دیا ہے، سینیٹر عرفان الحق صدیقی
جمعہ 23 مئی 2025 12:44
(جاری ہے)
اُنہوں نے اس امر پر بھی زور دیا کہ تمام سوالات کے جوابات کی ذمہ داری ایک ہی وزیر پر ڈال دینا مناسب نہیں۔سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے وقفہ سوالات کی مسلسل معطلی پر شدید اعتراض کیا اور کہا کہ اس سے ایوان کا وقار مجروح ہو رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ وقفہ سوالات ایوان کا اہم ترین حصہ ہے، اسے موخر کرنا قواعد و ضوابط کے خلاف ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ جو قانون سازی آج کی جا رہی ہے، وہ تمام معاملات کمیٹیوں کو بھیجے جائیں۔سینیٹر شبلی فراز نے ایوان میں رائج رویوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اگر ماضی کی غلطیاں جواز بنائی جائیں تو پھر ایک قرارداد منظور کرلی جائے کہ جو ہو رہا ہے، ہونے دیا جائے۔سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ ایوان بالا کی موجودہ صورتحال سابق ادوار سے مختلف نہیں، تاہم پارلیمانی روایات کو مضبوط بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔مزید قومی خبریں
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
-
خیبرپختونخوا،فنڈزکی عدم ادائیگی سے ضم اضلاع کے آؤٹ سورس اسپتالوں کی بندش کا خدشہ
-
پاکستان میں نشے میں مبتلا افراد کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.