
تاجر برادری کے لیے خوشخبری، پاکستان ریلوے نے 30نئی ہائی اسپیڈ فریٹ ویگنیں سسٹم میں شامل کر دیں
ہر ویگن 60 ٹن وزن اٹھانے کی صلاحیت رکھتی ہے، جو فریٹ آپریشنز میں انقلابی پیش رفت ہے‘ سی ای او عامر علی بلوچ
جمعہ 23 مئی 2025 19:45
(جاری ہے)
سی ای او ریلویز نے مزید کہا کہ ریلوے کا ہدف مجموعی طور پر 850فریٹ ویگنوں کی شمولیت ہے، جن میں سے 250 ویگنیں پہلے ہی نظام کا حصہ بن چکی ہیں، جبکہ بقیہ ویگنیں رواں سال 31دسمبر تک شامل کر لی جائیں گی۔
انہوں نے بتایا کہ نئی ویگنیں مکمل طور پر پاکستان میں تیار کی گئی ہیں، جو مقامی صنعت کے لیے ایک مثبت پیش رفت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ریلوے فریٹ سروس کے کرایے سڑک کے مقابلے میں کم رکھے گئے ہیں تاکہ تاجروں کو کم لاگت پر مثر نقل و حمل کی سہولت میسر آ سکے۔عامر علی بلوچ نے عندیہ دیا کہ جیسے جیسے ریلوے کے ٹریکس کی استعداد میں اضافہ ہوگا، مزید جدید فریٹ ٹرینیں متعارف کروائی جائیں گی تاکہ ملک میں کارگو ٹرانسپورٹ کا نظام مزید مستحکم اور موثر ہو سکے۔
مزید تجارتی خبریں
-
سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ،فی تولہ سونے کی قیمت 3,54,100 روپے ہو گئی
-
ملکی دفاع اورعوامی فلاح کے لئے موجودہ شرح نمو ناکافی ہے،میاں زاہد حسین
-
وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر خان نے ٹیکس قوانین ترمیمی آرڈیننس 2025 پر نظرثانی کی یقین دہانی کروا ئی ہے،عاطف اکرام شیخ
-
فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار 500 روپے کا اضافہ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 3,500 روپے اضافہ ریکارڈ
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
چینی کمپنیاں زراعت،کنسٹرکشن، صحت،سیاحت،لائیو سٹاک و دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کریں گی۔چوہدری شافع حسین
-
پاکستان سے آم کی برآمد کا ہدف 1.25 لاکھ ٹن، 10 کروڑ ڈالر زرمبادلہ متوقع
-
چائے کی مجموعی ملکی درآمدا ت میں اپریل 2025 کے دوران 0.69 فیصد کمی آئی
-
سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
برائلر مرغی ،فارمی انڈوں کے نرخ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,900 روپے کمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.