محکمہ موسمیات کی کراچی میں( کل) گرمی کی شدت بڑھنے کی پیشگوئی

ہفتہ 24 مئی 2025 19:10

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مئی2025ء)محکمہ موسمیات نے کراچی میں کل(اتوار) سے گرمی کی شدت بڑھنے کے ساتھ ساتھ درجہ حرارت میں اضافے کی پیشگوئی کردی۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں اتوار سے گرمی کی شدت بڑھنے کے ساتھ درجہ حرارت میں 1 سے 2 ڈگری اضافہ متوقع ہے جس سے کراچی کا پارہ 40 ڈگری کو چھوسکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :