
اسلام آباد میں شیشہ کیفے کے خلاف ضلعی انتظامیہ کی سخت کارروائیاں، 7 سیل،7 گرفتار
ہفتہ 24 مئی 2025 20:15
(جاری ہے)
ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز میمن کی ہدایت پر شہر بھر میں بلا تفریق چھاپے مارے جا رہے ہیں۔اس سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنر سٹی ماحین حسن کی جانب سے ایف سکس، ایف سیون اور ای سیون سیکٹرز میں کارروائیاں کی گئیں، جن کے دوران سات شیشہ کیفے سیل کر دیے گئے اور سات افراد کو گرفتار کیا گیا۔ ٹیم نے شیشہ اور فلیورز کو بھی قبضے میں لے لیا۔انتظامیہ کے مطابق یہ کارروائیاں عدالتی احکامات کی خلاف ورزی پر کی جا رہی ہیں۔ ڈی سی اسلام آباد نے ہدایت کی ہے کہ تمام اسسٹنٹ کمشنرز اپنے اپنے علاقوں میں غیر قانونی انڈور کیفے کے خلاف فوری کارروائیاں یقینی بنائیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ میں الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں تیزی
-
’کچھ بھی باقی نہیں بچا‘: ایرانی حملے سے نبردآزما اسرائیلی
-
ایران کے میزائل حملوں میں گیس اور تیل کی ترسیلی لائنوں کو نقصان پہنچا ہے.اسرائیل کا اعتراف
-
ایران کا آپریشن ”علی ابن طالب“کے تحت جدید میزائل سسٹمزسے اسرائیل پر حملہ
-
اسرائیلی حملے نہ رکے تو ایران کی جوابی کارروائی مزید سنگین ہو گی.ایرانی صدر
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران سے معاہدہ قبول کرنے کی اپیل
-
ایران کے میزائل حملوں میں10افراد ہلاک ‘سینکڑوں زخمی ہوئے ہیں.اسرائیلی حکام
-
اسرائیل کے حملوں میں امریکا برابر کا شریک ہے ‘ اس کاخمیازہ بھگتنا ہوگا.ایران
-
ایئرانڈیا کے طیارے کی تباہی اور 270 افراد کی ہلاکت کے بعد بھارتی حکام کا تمام بوئنگ 787 طیاروں کی مکمل جانچ کا حکم
-
بھارت میں ہیلی کاپٹر حادثے میں بچے سمیت 7 افراد ہلاک
-
ایران اسرائیل تنازع پاکستان نے امریکا کے دو اہم دورے ملتوی کردیے
-
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے رابط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.