تجربات سے نجات،قومی میثاق معیشت پر اتفاق کیا جائے‘لیاقت بلوچ

پاکستان میں تنخواہ دار طبقے نے رواں سال391 ارب روپے انکم ٹیکس دیا ہے‘بیان جاری

اتوار 25 مئی 2025 11:45

ْلاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مئی2025ء)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ معاشی تجربات سے نجات کے لیے قومی میثاق معیشت پر اتفاق کیا جائے۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا مطالبہ حیران کن ہے، بڑے زمینداروں کو زرعی آمدن سے ٹیکس استثنیٰ حاصل رہے گا۔ان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں تنخواہ دار طبقے نے رواں سال391 ارب روپے انکم ٹیکس دیا ہے۔