
پاکستان قائم رہنے کیلئے بنا ہے ،علامہ صادق عباس
قائد اعظم محمد علی جناح نے بر صغیر کے مسلمانوں کیلئے عظیم مملکت بنائی ،پاکستان تر نوالہ نہیں بلکہ ناقابل تسخیر ہے ،معروف خطیب
اتوار 25 مئی 2025 17:35
(جاری ہے)
بھارت یہ سمجھ رہا تھا کہ وہ 1984میں ایٹمی قوت بن گیا ہے لیکن وہ اپنے ناپاک عزائم میں ناکام رہا اور 28مئی 1998کو پاکستانی قوم نے اللہ پر بھروسہ کرتے ہوئے ایٹمی قوت بن کر دیکھایا اور یہ بات واضح کردی کہ پاکستان تر نوالہ نہیں اور یوم یکبیر پاکستان کیلئے ناقابل تسخیر ہونے کا نام ہے ،انہوں نے منتبہ کیا کہ ملک دشمن قوتیں ہمارے مفادات سے نہ کھیلیں کیونکہ پاکستانی قوم اور عوام ایک پیج پر ہیں اور کسی بھی حملے کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے ہر وقت تیار ہیں ،کیونکہ پاکستان قائم رہنے کیلئے ہی بنا ہے اور انشاء اللہ ہمیشہ قائم رہیگا ۔

مزید قومی خبریں
-
پاکستان میں خوردنی تیل کی درآمدی لاگت 5 ارب ڈالر سالانہ سے تجاوز کر گئی ہے،،زرعی ماہرین
-
کراچی میں طوفانی بارشوں کی پیش گوئی ، الرٹ جاری کردیا گیا
-
قلات ،زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
-
پنجاب کے 12 اضلاع کی پولیس کا کروڑوں روپے کا اسلحہ و بارود غائب
-
دودھ کے ڈبوں میں مہارت سے چھپائی 3 کلو کیٹامین، 660 گرام آئس برآمد
-
کراچی، شادی ہال میں دولہا اور دلہن کے رشتے داروں میں جھگڑا ہوگیا، ویڈیو منظرعام پر آگئی
-
کراچی کی طرح دیگر شہروں میں بھی الیکٹرک بس سروس شروع کرنے کیلئے حکومت سندھ کی کوششیں تیز
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے آغا خان جائیدادیں ( وراثت و منتقلی) بل کی منظوری دے دی
-
سوشل میڈیا پر اسلحے کی نمائش کرنے والا ملزمگرفتار کر لیا گیا
-
یوم تکبیر کا دن پاکستان کی برتری و مضبوطی کی یاد دلاتا ہے، وطن عزیز کو ایٹمی قوت بنانے والے ہر فرد پر ناز ہے، عبدالعلیم خان
-
یکم ذوالحجہ سے 10ذوالحجہ تک کیئے گئے اعمال صالحہ و دیگر عبادات کرنے والے افراد خوش نصیب ہوا کرتے ہیں ، پروفیسر فیض الابرار
-
میئرکراچی بیرسٹرمرتضیٰ وہاب کی صدارت میں پانی کے مسائل پر سٹی کونسل کا اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.