
سول ہسپتال منگلور اور دلشاد نرسنگ کالج کے مابین پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے کا خوش اسلوبی سے حل
اتوار 25 مئی 2025 20:15
(جاری ہے)
اس موقع پر محکمہ صحت کے حکام نے پیش آنے والے واقعے پر افسوس کا اظہار کیا اور تمام فریقین کے جذبات و تحفظات کو مدنظر رکھتے ہوئے غیر مشروط طور پر معذرت پیش کی۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ تمام ادارے باہمی احترام، تعاون اور برداشت کے اصولوں پر عمل پیرا ہو کر کام کریں تاکہ مستقبل میں ایسے کسی ناخوشگوار واقعے کی نوبت نہ آئے۔
جرگے کے نتیجے میں فریقین کے درمیان غیر مشروط طور پر راضی نامہ طے پایا، جس سے مسئلہ خوش اسلوبی سے حل ہوگیا۔مزید برآں، میڈم دلشاد نے ڈاکٹر لیاقت علی خان (ای پی آئی کوآرڈینیٹر) کو یہ ذمہ داری سونپی کہ وہ آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدامات کو یقینی بنائیں، تاکہ طبی و تعلیمی اداروں کے درمیان باہمی ہم آہنگی کو فروغ حاصل ہو۔آخر میں ضلع انتظامیہ سوات نے میڈم دلشاد کا شکریہ ادا کیاجنہوں نے معاملے کو سنجیدگی اور بردباری کے ساتھ سلجھانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
ایرانی سپریم لیڈرکو قتل کرنے کے اسرائیلی منصوبے کا انکشاف، صدر ٹرمپ نے پلان رد کردیا
-
ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر شدید میزائل حملے جاری
-
ایران کا اسرائیلی وزیراعظم کی رہائش گاہ پر میزائل حملہ
-
ایران اور اسرائیل جلد معاہدہ کریں گے، امریکی صدر کا دعویٰ
-
مشرق وسطیٰ: کشیدگی کم کرنے میں کردار ادا کریں گے، جرمن وزیر خارجہ
-
ملک کے 5 فیصد امیر ترین گھرانوں کی جانب سے 1600 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف
-
یورپ میں الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں تیزی
-
’کچھ بھی باقی نہیں بچا‘: ایرانی حملے سے نبردآزما اسرائیلی
-
بھارتی ہیلی کاپٹر حادثات، فضائی عملے کی صلاحیتوں پر سنگین سوال اٹھنے لگے
-
ایران کے میزائل حملوں میں گیس اور تیل کی ترسیلی لائنوں کو نقصان پہنچا ہے.اسرائیل کا اعتراف
-
ایران کا آپریشن ”علی ابن طالب“کے تحت جدید میزائل سسٹمزسے اسرائیل پر حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.