
اسرائیلی بمباری سے غزہ میں بین الاقوامی ریڈ کراس کے مزید 2 کارکن جاں بحق
پیر 26 مئی 2025 11:00
(جاری ہے)
آئی سی آر سی نے کہا کہ ابراہیم عید ہتھیاروں کی آلودگی سے پیدا شدہ اثرات کی تلفی کے شعبے کے افسر کے طور پر کام کرتے تھے جبکہ ابو ہلال ریڈ کراس کے قائم کردہ ہسپتال میں سکیورٹی گارڈ کے طور پر کام کرتے تھے۔
عالمی ریڈ کراس نے اپنے مذمتی بیان میں کہا ہے ان دو کارکنوں کا قتل غزہ میں ناقابل برداشت ہے۔ آئی سی آر سی نے غزہ میں جنگ بندی کی اپیل کا اعادہ کرنے کے علاوہ طبی اور امدادی کارکنوں اور عام شہریوں کے احترام اور تحفظ کے اقدامات کی قبل ازیں کی گئی اپیل کا اعادہ کیا ہے۔یاد رہے کہ اس سے قبل بھی ایک واقعے میں اسرائیلی فوج نے ریڈ کراس کے ایک درجن سے زائد کارکن قتل کر دیئے تھے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
عالمی سطح پر بھارت کا دوغلا پن بے نقاب
-
پہلگام ڈرامہ مودی کی سازش؛ سابق بھارتی وزیرخارجہ کا بڑا انکشاف
-
دورانِ پرواز جہاز کا دروازہ کھولنے کی کوشش، امریکی شہر میں ہنگامی لینڈنگ
-
امریکا نے حماس کی جنگ بندی پر رضامندی کا دعویٰ مسترد کردیا
-
جیت کا جشن غم میں تبدیل؛ تماشائیوں پر گاڑی چڑھادی
-
بزرگ چینی خاتون کو بینک نے بیمارہونے کے باوجود زبردستی بلالیا، گیٹ پرہی جان نکل گئی
-
10 لاکھ عازمین حج سعودیہ پہنچ گئے، بچوں پر پابندی برقرار
-
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان کشیدہ ٹیلی فونک رابطہ
-
حج کے دوران ایمرجنسی کے لیے ہسپتالوں کی استعداد 60 فیصد بڑھا دی گئی
-
شراب پر پابندی ہٹانے کا تصور بھی نہیں کرسکتے، خبریں بے بنیاد ہیں، سعودی عرب
-
پہلگام ڈرامہ مودی کی سازش، سابق بھارتی وزیر خارجہ کا بڑا انکشاف
-
ورنہ میری گولی تو ہے ہی، پاکستان کے عوام کو مودی کی دھمکی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.